Naveed
جمعرات , 09 جولائی 2020ء
(148) لوگوں نے پڑھا
(4 اپریل 2017)افسوسناک واقعے میں ایک بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ بچی کو گلا دبا کر قتل کیا گیا اور لاش کو کھیتوں میں پھینک دیا گیا۔جہاں جنگلی جانوروں نے بچی کی لاش کی بے حرمتی بھی کی۔ افسوسناک واقعے کے بعد گھر میں ماتم چھاگیا۔ ماں باپ اور عزیز رشتہ دار غم سے نڈھال ہیں۔ ورثا نے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے سخت سے سخت سزا دی جائے۔