جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جڑانوالہ میں پرانے دوستوں کی بیٹھک

جڑانوالہ  میں پرانے دوستوں کی بیٹھک
پیر , 12 اکتوبر 2020ء (782) لوگوں نے پڑھا
جڑانوالہ  میں پرانے دوستوں کی بیٹھنک لگی ۔ زمانہ طالب علمی میں گزرے ہوئے ایام ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔ محبتیں بانٹنے والے دوست عظیم سرمایہ و اثاثہ ہوتے ہیں۔ آج کے اس دور میں 15سال قبل گورنمنٹ کالج لاہور میں گزرے ہوئے لمحات ہماری زندگی کے سنہری ترین دن تھے۔ اولڈ راوین سال 2001 تا 2005کے دوستوں کے اعزاز میں چودھری حسن عباس فرزند چودھری اظہر حسین سابق ایم پی اے آف لندن اورعادل اعجاز بھٹی فرزند اعجاز الحسن بھٹی عرف جا جا بھٹی آف لندن کی طرف سے پر تکلف عشائیہ۔ دوستو ں نے گزرے ہوئے لمحات کو یاد کرکے خوب انجوائے کیا۔ تفصیلات کے مطابق چودھری حسن عباس فرزند چودھری اظہر حسین سابق ایم پی اے آف جڑانوالہ اور عادل اعجاز بھٹی فرزند اعجاز الحسن بھٹی عرف جا جا بھٹی آف بورے والا کی طرف سے اولڈ راوین سال 2001 تا 2005کے دوستوں کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام جس میں چوہدری عظیم الحسن،چوہدری علی زریاب،رانا ناصرسمیت گورنمنٹ کالج لاہور اولڈ راوین سیشن2001تا 2005ء اویس بھٹی ایڈووکیٹ (پی ٹی آئی کے ترجمان)،مدثر گوندل فرزند نذر گوندل،عمار گوندل،عثمان چیمہ ایڈووکیٹ،وقاص سلیم سیاسی تجزیہ کار& لیکچرار ،رانا خضر فرزند رانا حیات پھول نگر،رانا سلمان فرزند رانا اقبال پھول نگر،عمران ورک ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس،رانا انیس اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل،فیض پڈھیار،تیمور امیر،رانا علی رضا، نواس امین ایڈووکیٹ،ناصر نعمان شاہ سابق سی او جڑانوالہ،ظہور الہی ڈائریکٹر تجارت وکامرس،عثمان ملہی انسپکٹر ایف آئی اے،قربان بھٹی ایڈووکیٹ،جاوید اقبال ہنجرا اسسٹنٹ رجسٹرار کوآپریٹو،ساجد منج انسپکٹر کسٹم،اظہربجر،رضوان سیال،رانا عدنان ،عثمان چٹھہ ایڈووکیٹ، ذیشان یوسف،فہیم رامے،اویس ثاقب،حماد افضل ٹی وی پروڈیوسر،چودھری منیب الحق ایم پی اے، رضا رابیرہ ایم پی اے،کلیم چیمہ،سلمان علی سیاسی تجزیہ کار& لیکچرار ،شیخ احمد فرزند میئر گوجرانوالہ شیخ ثروت اکرام،ظلِ علی سندھو ریجنل منیجر پاک عرب کھاد، جہانگیر مشتاق ڈپٹی ڈائریکٹر وزیر اعظم سیکرٹریٹ،علی بنیامین ایڈووکیٹ،ذیشان طارق،بلال شیخ،مہر امتیاز فرزند مہر باقر ڈی ایس پی،شہزاد چٹھہ ایڈووکیٹ،کامران فیصل ایڈووکیٹ،عمر اسلم،عمران جبارشریک ہوئے اور سب دوست احباب نے 15سال پہلے گزرے ہوئے یادگار لمحات کو یاد کرکے خوب انجوائے کیا۔
  • یونیورسٹی
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now