Naveed
بدھ , 01 جولائی 2020ء
(313) لوگوں نے پڑھا
13 اپریل 2020جڑانوالہ، گورنمنٹ کالج ٹیکنالوجی فار وومین میں طبی شعبے کی مدد کیلئے میڈیکل کٹس کی تیاری کا کام سرانجام دیا گیا۔ جوکہ ایک قابل تحسین عمل ہے۔ حکومت کو ایسے کاموں کیلئے تدریسی اداروں کی پذیرائی کرنی چاہیے۔