Naveed
بدھ , 01 جولائی 2020ء
(92) لوگوں نے پڑھا
28 اپریل 2020جڑانوالہ، جڑانوالہ اور سرگودھا میں ٹیوٹا کے زیر اہتمام 7500 ماسکس، 1000 دستانے، 100 میڈیکل سیفٹی کٹس کی تیاری کی گئی۔ تمام سامان ضلعی انتظامیہ کے حوالے کردیا گیا۔ جو کرونا کے حوالے سے لاک ڈاؤن کے دنوں میں استعمال میں لایا جائے گا۔