جمعہ , 26 جون 2020ء
(140) لوگوں نے پڑھا
جڑانوالہ شہرکے مختلف علاقوں میں فل لاک ڈاؤن کا آج رات سے اطلاق کر دیا گیا۔ اس حوالے سے گورنمنٹ آف پنجاب، ہوم ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیےہیں۔ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے حکومت پنجاب نے صوبے کے ہاٹ اسپاٹ پر سافٹ لاک ڈاوٴن کا فیصلہ کیا ہوا ہے۔