Naveed
جمعہ , 03 جولائی 2020ء
(121) لوگوں نے پڑھا
(25 اپریل 2020)جڑٓنوالہ عدالت میں معمولی تلخ کلامی پر وکیل نے کرسی مار کر سینئر جج خالد محمود کا سر پھاڑ دیا۔ سینئر سول جج کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور وکیل کے خلاف کاروائی کیلئے قانونی اجازت حاصل کرلی ہے۔ پولیس نے کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔