ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 215 ر ب سے مغوی بچے کی لاش برآمد

چک 215 ر ب سے مغوی بچے کی لاش برآمد
Naveed جمعہ , 03 جولائی 2020ء (129) لوگوں نے پڑھا
(13 نومبر 2019)تفصیلات کے مطابق ایک دلخراش واقعہ پیش آیا آٹھ سالہ بچہ جس کو دو دن پہلے اغوا کی گیا تھا اس کی لاش برآمد ہوئی ہے جوکہ گاربیج ڈمپ جڑانوالہ ٹاؤن سے برآمد ہوئی ہے۔ بچہ دو دن پہلے اپنے گھر سے باہر سے کھیلتے ہوئے اغوا ہوا تھا جس کی رپورٹ نامعلوم افراد کے خلاف صدر ٹاؤن تھانہ میں درج ہوئی تھی۔ بچہ کی لاش ملنے کے بعد اس کے خاندان نے جڑانوالہ روڈ کی ٹریفک بند کرکے احتجاج کیا پولیس نے لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے فیصل آباد الائیڈ ہسپتال منتقل کردیا ہے۔
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now