جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جڑانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

جڑانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد
Naveed پیر , 06 جولائی 2020ء (77) لوگوں نے پڑھا
(2 نومبر 2019)تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں عوام نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ ڈسٹرکٹ کمشنر فیصل آباد کی ہدایت پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ، ایس پی، ایس ڈی پی او کی موجودگی میں یہ کھلی کچہری منعقد ہوئی، شکایت کنندگان کی شکایتیں دیر تک سنیں گئیں اور ان کے حل کے لئے متعلقہ افراد کو نامزد بھی کیا گیا ساتھ میں ہدایات جاری کی گئیں کہ یہ مسائل جلد سے جلد حل کئے جائیں۔   
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now