جمعہ , 26 جون 2020ء
(194) لوگوں نے پڑھا
جڑانوالہ، پولیس نے ڈکیتی راہزنی کی وارداتوں میں ملوث پانچ رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا۔ ایس پی جڑانوالہ اور اے ایس پی جڑانوالہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ملزمان سے برآمد ہونے والی رقم، موٹرسائیکلیں، موبائل فون جلد اصل مالکان کے حوالے کردیئے جائیں گے۔