اتوار , 29 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چیکی جڑانوالہ روڈ بڑی نہر کے قریب حادثہ،بس کی رکشہ کو ٹکر سے 2 افراد جاں بحق

  چیکی جڑانوالہ روڈ بڑی نہر کے قریب حادثہ،بس کی  رکشہ کو ٹکر سے 2 افراد جاں بحق
جمعہ , 26 جون 2020ء (198) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے  چیکی جڑانوالہ روڈ بڑی نہر کے قریب حادثہ پیش آیا.جس میں قصور ٹائم بڑی بس نے موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکر ماردی حادثے کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ چارافراد زخمی ہوئے جنہیں قریبی ہسپتال پہنچیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔ پولیس نے بس ڈرائیور کو گرفتار کرنے کے بعد  مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ 
  • صحت
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now