Naveed
پیر , 06 جولائی 2020ء
(206) لوگوں نے پڑھا
(12 اکتوبر 2019)جڑانوالہ میں سیورج کے پانی سے سبزیاں اگائی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ میں مصباح دارلعلوم الیاس ھزاروی صاحب سے متصل بڑی اراضی پر مشتمل رقبہ پر سیورج کے پانی سے سبزیاں اُگائی جارہی ہیں جوکہ صحت کے لئے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں۔ حکام کو اس طرف توجہ دینی چاہئے۔