ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

بنگلہ گرڈ سٹیشن کے قریب بجلی کے کھمبے گرنے لگے

بنگلہ گرڈ سٹیشن کے قریب بجلی کے کھمبے گرنے لگے
Naveed منگل , 30 جون 2020ء (101) لوگوں نے پڑھا
20 جون 2020جڑانوالہ، دیکھا گیا ہے کہ بنگلہ گرڈ سٹیشن کے قریب بجلی کے کھمبے زمین کی طرف جھکنے لگے ہیں۔ تصاویر کے ذریعے اندازہ لگایا جاسکتا ہے معاملہ کتنی سنگین نوعیت کا ہے جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بھی بن سکتے ہیں اہل علاقہ نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے پہلی فرصت میں مزکورہ بجلی کے کھمبوں کو دوبارہ نصب کئے جائیں تاکہ انسانی جان کی حفاظت یقینی ہوسکے۔  
  • صحت
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now