جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جڑانوالہ میں شاندارکارکردگی پر پولیس اہلکاروں میں اسناد اور انعامات کی تقسیم

جڑانوالہ میں شاندارکارکردگی پر پولیس اہلکاروں میں اسناد اور انعامات کی تقسیم
ہفتہ , 10 اکتوبر 2020ء (554) لوگوں نے پڑھا
سی پی او فیصل آباد سہیل چوہدری اور ایس پی جڑانوالا ناصر محمود باجوہ نے اچھی کارکردگی پر نقد انعام اور سرٹیفکیٹ دیے۔ ایس ایچ او صدر تھانہ جڑانوالہ ریاض الدین گجرکو 30 ہزار روپے نقد اور سی سی ٹو سرٹیفکیٹ دیا سب انسپیکٹر رائے محمد علی حوالدار رائے الطاف حسین،حوالدار میاں طارق علی کانسٹیبل ،عمرحیات کانسٹیبل، امیر علی کانسٹیبل ،جلال کانسٹیبل، اکرام اللہ نیازی کانسٹیبل، تیمور خان اور دیگر ملازمین کو  نقد دس دس ہزار روپےانعام اور سی ‏سی ‏2 سر ٹیفکیٹ سے نوازا۔ سٹی پولیس آفیسر سیل چوہدری کا کہنا تھا کہ نے اچھی کارکردگی کی بناء پرافسران کو سزا کے ساتھ ساتھ پولیس ملازمین کی حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے۔ حوصلہ افزائی کا مقصد جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس فورس کی موثر کارروائی کو مزید فروغ دینا ہے۔ 
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now