جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سماجی ویلفیر کے ادارےکی جانب سے جڑانوالہ میں فری وہیل چیئر تقسیم تقریب کا اہتمام

سماجی ویلفیر کے ادارےکی جانب سے جڑانوالہ میں فری وہیل چیئر تقسیم تقریب کا اہتمام
Naveed پیر , 06 جولائی 2020ء (149) لوگوں نے پڑھا
(5 نومبر 2019)سماجی ویلفیر کے ادارے الخدمت فاؤنڈیشن جڑانوالہ کے زیر اہتمام فری وہیل چیئر تقسیم تقریب بنام ـ ایک شام معذور افراد کے نام ـ کا اہتمام کیا گیا۔ اس کارخیر سے معذور افراد کو سہولت میسر آئی ہے۔ ٹاؤن کمیٹی آڈیٹوریم جڑانوالہ میں منعقدہ اس تقریب میں میاں وقاص وحید نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب مہمان خصوصی تھے۔
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now