جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جڑانوالہ میں پولیس نے خاتون، دو بیٹیوں کی لاشیں برآمد کرلیں

جڑانوالہ میں پولیس نے خاتون، دو بیٹیوں کی لاشیں برآمد کرلیں
Naveed جمعہ , 10 جولائی 2020ء (191) لوگوں نے پڑھا
(5 نومبر 2017)پولیس افسران کو ہفتہ کے روز جڑانوالہ کے رشید پارک کے علاقے میں خاتون اور اس کی دو بیٹیوں کی لاشیں ملی ہیں جبکہ اس کے شوہر کو بھی بے ہوشی کی حالت میں بازیاب کرایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں نے زخمی کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا ہے اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے جبکہ  تحقیقات کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا واقعہ کے محرکات تلاش کر رہے ہیں تاہم ابھی وجہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now