Naveed
جمعہ , 03 جولائی 2020ء
(124) لوگوں نے پڑھا
(11 نومبر 2019)جڑانوالہ پولیس نے ایک خطرناک مجرم کو گرفتار کیا ہے، وہ 2005 سے اغوا برائے تاوان اور قتل سمیت متعدد جرائم میں مطلوب تھا۔ اس کے سر کی قیمت18 لاکھ مقرر تھی۔ ملزم کو پی ایس صدر جڑانوالہ پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ مزید تفتیش کی جارہی ہے۔