Naveed
پیر , 06 جولائی 2020ء
(144) لوگوں نے پڑھا
(7 نومبر 2019)تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ پولیس نے کارنامہ سرانجام دیا ہے جس میں دو بدنام زمانہ گینگ کے ڈاکوٗں کو گرفتار کرکے علاقے کو محفوظ کیا ہے۔ سٹی جڑانوالہ پولیس کے مطابق دونوں ڈاکو متعدد جرائم میں مطلوب تھے۔ ملزمان کافی خطرناک تھے اور علاقے میں ان کا خوف بھی پایا جاتا تھا۔ ملزمان کے قبضہ سے 16 موٹر سائیکلیں اور لگ بھگ 7 لاکھ روپے نقد رقم اور کافی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔