پیر , 23 نومبر 2020ء
(475) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف مہم جاری ہے۔ تھانہ سٹی جڑانوالہ کی کارروائی ہوئے قتل کے ملزم گرفتار کرلیا۔ ملزم شکیل تحصیل کچہری جڑانوالہ پیشی پر آئےعمران ارشد کودیرینہ دشمنی کی بنا پر قتل کرکے فرار ہوگیا تھا۔ مقامی پولیس نے ٹیکنیکل ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو ٹریس لیا۔