جمعہ , 26 جون 2020ء
(130) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے چک نمبر 240 گ ب سنگھ پورہ میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔جس میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو قتل کردیا۔۔ جڑانوالہ پولیس کے مطابق اشرف نے اپنی 60 سالہ بیوی حنیفاں بی بی کے گلے میں رسی کا پھندا ڈال کر گلہ دبا دیا۔واقع تھانہ سٹی کے چک نمبر240 گ ب میں پیش آیا پولیس نے لاش کو ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔