جمعرات , 26 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گورنمنٹ ہائی سکول 378گ ب کے فرض شناس اور ایمانداراستاد

 گورنمنٹ ہائی سکول 378گ ب کے فرض شناس اور ایمانداراستاد
Naveed منگل , 04 اگست 2020ء (332) لوگوں نے پڑھا
آپ جانتے ہیں کہ اتنے سادہ سے یہ شخص کون ہیں؟ یہ ہیں گورنمنٹ ہائی سکول 378 گ ب تحصیل جڑانوالہ میں  گریڈ 18 کے ہیڈ ماسٹر۔ جنہوں نے اتنے جدید دور میں بھی اپنے تمام ملازمت  سائیکل پر گزاری، جب کہ اپنے سینکڑوں  شاگردوں کو بڑی بڑی گاڑیوں میں بٹھا دیا۔۔ آج بھی ان کے ہزاروں طالب علم گواہ ہیں کہ انہوں نے کبھی بھی تپتی دھوپ اور تیز بارش میں بھی چھٹی نہیں کی ۔ ۔ یہی ہیں چند ایک حقیقی ہیرو ہمارے ملک پاکستان کے ۔ قومی ترقی کے لیےپاکستان کو ایسے ہی فرض شانس اور ایماندار شخصیات کی ضرورت ہے جن کی بدولت  پاکستان  ترقی کی منزل طے کرتا ہوا مالی اور اقتصادی چیلنجز کو شکست دے سکے ۔ 
  • تعلیم
  • اسکول

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now