اتوار , 29 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جڑانوالہ میں تاجروں کا احتجاج رنگ لے آیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ڈاکٹر نازش سعید سے اضافی عہدہ واپس لے لیا گیا

جڑانوالہ میں تاجروں کا احتجاج رنگ لے آیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ڈاکٹر نازش سعید سے اضافی عہدہ واپس لے لیا گیا
جمعہ , 26 جون 2020ء (180) لوگوں نے پڑھا
جڑانوالہ میں تاجروں کے ساتھ مبینہ بدتمیزی اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر ڈاکٹر نازش سعید کو پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے اضافی عہدہ سے فارغ کردیا گیا حکومت پنجاب نے ڈاکٹر نازش سعید کے اضافی عہدہ سے برطرفی کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ اب ڈاکٹر نازش سعید صرف بطور ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک اپنے فرائض منصبی اد اکریں گی اور انکوچالان بک فوری دفتر میں جمع کروانے کا حکم کیا گیا ہے ان کے احکامات تھے کہ ڈاکٹر نازش سعید عوامی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے عہدے سے دستبردار ہوجائیں کیونکہ انہوں نے گذشتہ دنوں بچیانہ کے تاجروں کے ساتھ انتہائی ہتک آمیز رویہ اپنایا اور اختیارات کا ناجائز استعمال کیا تھا جس کے نتیجہ میں ضلعی انتظامیہ نے فوری ایکشن لیتے ہوئےڈاکٹر نازش سعید کو تاجروں کے احتجاج اور 32تاجروں کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کروانے پر عہدے سے فارغ کیا گیا۔
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now