جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جج پر حملہ کرنے کے جرم میں وکیل کو 18.6 سال قید کی سزا سنائی گئی

جج پر حملہ کرنے کے جرم میں وکیل کو 18.6 سال قید کی سزا سنائی گئی
Naveed جمعرات , 09 جولائی 2020ء (367) لوگوں نے پڑھا
(28 مئی 2019)جڑانوالہ: انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے جمعرات کو ایک جج پر حملہ کرنے کے الزام میں ایک وکیل کو 18 سال اور 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔ جڑانوالہ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران 25 اپریل کو ایڈووکیٹ منج نے سینئر سول جج خالد محمود وڑائچ پر کرسی پھینک دی تھی جس سے جج کے سر میں شدید چوٹ آئی تھی۔اس حملے کے خلاف ججوں کی ہڑتال پر جانے کے بعد وکیل عمران مانج کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔اس کے علاوہ اے ٹی سی نے 2ملزم وکیل پر لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now