جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

وکلا کی کثیر تعداد کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پر حملہ

وکلا کی کثیر تعداد کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پر حملہ
Naveed پیر , 06 جولائی 2020ء (145) لوگوں نے پڑھا
(28 اکتوبر 2019)تفصیلات کے مطابق وکلا کی کثیر تعداد نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ڈیوٹی پر معمور ڈاکٹروں پر حملہ کردیا اور مار پیٹ کی۔  اسپتال کے عملے نے الزام لگایا کہ وکلا نے ڈاکٹر شہباز اور ڈاکٹر عبد اللہ کو شدید مارا جنہوں نے وکلا کی خواہش کے مطابق میڈیکل سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے انکار کردیا تھا۔ بعد ازاں ڈاکٹروں نے احتجاج کے طور پر ہرتال کردی۔  پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے فیصل آباد باب نے اس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر طفیل محمد کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد کیا۔اجلاس کے شرکاء نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے وکلاء کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ حکومت ڈاکٹروں کو تحفظ فراہم کرے۔ 
  • صحت
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now