Naveed
بدھ , 01 جولائی 2020ء
(107) لوگوں نے پڑھا
10 اپریل 2020جڑانوالہ، اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ زین العابدین نے وفاقی حکومت کے احساس پروگرام مرکز کا دورہ کیا اور وہاں موجود لوگوں سے سہولت کے بارے میں دریافت کیا انتظامیہ کے رویہ کے بارے میں بھی انہوں نے پوچھا اسسٹنٹ کمشنر نے پوچھا کہ ان کے واجبات کلیئر ہوئے کہ نہیں۔ انہوں نے انتظامیہ اور پولیس کو ہدایت کی کہ لوگوں کو ہر طرح کی سہولت پہنچائی جائے۔