جمعہ , 20 نومبر 2020ء
(263) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ زین العابدین نے چک 72 گ ب ،64،گ ب اور 53 گ ب میں کین پرچیز سنٹر کا دورہ کیا۔ گنے کے کاشتکاروں سے ملاقات کی اور سی پی آر کے بارے میں دریافت کیا۔حسین شوگر ملز کے خلاف شکایت تھیں ۔ تمام خریداری مراکز مالکان کو اطلاع کی ایک کاپی فراہم کی اور فارمولے کو تفصیل سے بیان کیا۔ کمشنر کو بھی اطلاع فراہم کی جنہوں نے اطمینان کا اظہار کیا۔