Naveed
بدھ , 01 جولائی 2020ء
(116) لوگوں نے پڑھا
18 اپریل 2020جڑانوالہ، اے ایس پی جڑانوالہ کی زیرنگرانی تھانہ سٹی جڑانوالہ کی کارروائی کے نتیجے میں 3 ملزمان گرفتار کرکے 7 موٹرسائیکلیں برآمد کرلی گئیں۔ اے ایس پی جڑانوالہ بلال محمود سلہری کی زیرنگرانی کاروائی عمل میں لائی گئی۔ ملزمان جن کا نام احسان، عمر اور عبدالغفار موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے ملزمان سے شہریوں کے چوری شدہ 7 موٹرسائیکل بھی برآمد کرلی گئی ہیں پولیس کا کہنا تھا کہ مزید تفتیش کی جاری ہے۔