ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

افسوسناک واقعے میں ایک شخص نے اپنی منگیتر پر تیزاب پھینک دیا

افسوسناک واقعے میں ایک شخص نے اپنی منگیتر پر تیزاب پھینک دیا
Naveed بدھ , 01 جولائی 2020ء (127) لوگوں نے پڑھا
29 مئی 2020جڑانوالہ: ایک افسوسناک واقعہ میں جڑانوالہ شہر میں جمعہ کے روز ایک شخص نے اپنے منگیتر پر تیزاب پھینک دیا۔ ریسکیو عہدیداروں نے بتایا کہ تیزاب کے حملے کے نتیجے میں متاثرہ لڑکی جھلس کر زخمی ہوگئی اور اس کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے تحصیل ہسپتال سے فیصل آباد کے ہسپتال میں ریفر کردیا گیا ہے۔ بچی کے والدین نے ملزم سے اپنی بیٹی کی منگنی توڑ دی تھی جو اس سے شادی کرنے پر اصرار کرتا تھا اور انکار کرنے پر اس نے تیزاب پھینک دیا تھا۔ ملزم جس کی شناخت کامران کے نام سے ہوئی ہے نے اپنے ساتھی اکمل کے ساتھ لڑکی پر تیزاب سے حملہ کیا۔ اس بارے میں ابھی مزید نہیں  نہیں بتایا جاسکا کہ ملزم گرفتار کیا جاسکا ہے کہ نہیں۔ 
  • صحت
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now