جمعرات , 26 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 648 ر ب کے رہائشی ذولفقار کے بیٹے کو زہر دیکر قتل کرنے والا ملزم گرفتار

چک نمبر 648 ر ب کے رہائشی ذولفقار کے بیٹے کو زہر دیکر قتل کرنے والا ملزم گرفتار
Naveed جمعرات , 23 جولائی 2020ء (216) لوگوں نے پڑھا
(20 جولائی 2020)جڑانوالہ میں چک نمبر 648 ر ب کے رہائشی ذولفقار کے بیٹے کو زہر دے کر قتل کرنے والا ملزم صفدر کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم نے اسلحہ کے زور پر  بچے کو زہر دے کر ہلاک کیا تھا۔ تھانہ صدر جڑانوالہ نے 8 گھنٹے کی کوششوں کے بعد ملزم گرفتار کرلیا ہے۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی آگے بڑھائی جارہی ہے۔   
  • بچے اور کنبے
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now