جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جڑانوالہ میں فائرنگ کا واقعہ، 1 ہلاک 2 زخمی

جڑانوالہ میں فائرنگ کا واقعہ، 1 ہلاک 2 زخمی
Naveed بدھ , 15 جولائی 2020ء (153) لوگوں نے پڑھا
14، جون 2020 محلہ اسماعیل آباد گلی نمبر 4 میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا جہاں بیٹی کو لینے گئے باپ اور 2 بھائیوں پر داماد اور سسر کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 25 سالہ قمر ولد تنویر احمد ہلاک ہوگئے جبکہ 22سالہ بدر ولد تنویر احمد اور ان کے والد تنویر احمد ولد اقبال عمر شدید زخمی ہوگئے۔ متاثرہ خاندان ڈیفیس ویو جڑانوالہ کے رہائشی تھے۔ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا گیا۔ ابتدائی طور پر واقعہ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ 
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now