بدھ , 15 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ احمد پور سیال میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پوسٹ آفس گڑھ مہارجہ کے ملازم کا شہریوں کے ساتھ نا مناسب رویہ

پوسٹ آفس گڑھ مہارجہ کے ملازم کا شہریوں  کے ساتھ  نا مناسب رویہ
Staff Reporter منگل , 28 جولائی 2020ء (244) لوگوں نے پڑھا
(8 جولائی 2020)احمد پور سیال پوسٹ آفس گڑھ مہارجہ کے پوسٹ ماسٹر محمد شریف کا شہریوں اور پینشرز کے ساتھ ہتک آمیز رویہ ہوتا ہے جس سے پینشرز اور عوام کو کام کےلیے سخت گرمی میں تپتی زمین پر کھلے آسمان تلے کھڑا ہونا پڑتا ہے اگر کوئی شکایت کرتا ہے تو اسے دھمکیاں دی جاتی ہیں، عوام کا کہنا تھا کہ وقت سے پہلے کام بند کرکے لوگوں کو تنگ کیا جاتا ہے اور انتہائی غیر مناسب کلمات کا کھلے عام استعمال کیا جاتا ہے، حکومت کے نافذ کردہ ایس او پی کی بھی کھلم کھلا خلاف ورزی کی جارہی ہے ۔  دفتری اوقات میں بغیر ماسک کے کام کیا جاتا ہے، ڈاک گم ہوجاتی ہے۔ متاثرین نے صدر گڑھ مہاراجہ پریس کلب، رانا محمد نعیم خان،چیئرمین مظہر حسین بخاری، ملک عمار یاسر، چوہدری اعجاز حسین، سید قمر زمان نقوی، نعیم اظہر، انور علی چوہدری اور محمد سلیم اور میاں ساجد جھنڈیر نے وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید، ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو اور جزل پوسٹ ماسٹر جھنگ سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعہ کا نوٹس لیتے ہوۓ پوسٹ ماسٹر محمد شریف کے خلاف تحقیقات کی جائے۔
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now