بدھ , 15 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ احمد پور سیال میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

محلہ عثمان بازار میں مولوی رانا محمد الیاس دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

محلہ عثمان بازار میں  مولوی رانا محمد الیاس دل کا دورہ پڑنے سے  انتقال کرگئے
Staff Reporter منگل , 28 جولائی 2020ء (228) لوگوں نے پڑھا
(24 جولائی 2020)احمد پور سیال محلہ کے عثمان بازار گڑھ مہاراجہ سے مولوی رانا محمد الیاس دودھ دہی والے دل کا دورہ پڑنے سے وفات پاگۓ ہیں مرحوم علاقے کے معززین میں سے تھے علاقے کے لوگوں کا ان کے گھر تعزیت کے لئے تانتا بندھ گیا۔ نماز جنازہ جناح پارک میں ادا کیا گیا جس کے بعد انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
  • بچے اور کنبے
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now