بدھ , 18 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ احمد پور سیال میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

احمد پور سیال میں احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت رقم کی فراہمی کا سلسلہ جاری

احمد پور سیال  میں احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت رقم کی فراہمی کا سلسلہ جاری
Staff Reporter بدھ , 29 جولائی 2020ء (378) لوگوں نے پڑھا
(6 مارچ 2020)احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت تحصیل احمدپور سیال میں رقم کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے جہاں تحصیل بھر کے مستحق لوگوں میں رقم کی فراہمی ہورہی ہے۔ اس موقع پر بہتر انتظامات دیکھنے میں آرہے تھے پولیس کی نفری بھی موجود تھی۔ خواتین کو چھاوؑں بھی فراہم کی گئی ہے اور سینیٹائر بھی فراہم کی جارہا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ بالکل شفاف اور تمام سہولیات کے ساتھ تمام مستحق افراد کو رقم فراہم کی جائیگی۔  
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now