جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ احمد پور سیال میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے احمد پور سیال میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین احمد پور سیال کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس احمد پور سیال کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

احمد پور سیال شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِ اہتمام میلاد النبیﷺ کانفرنس کا انعقاد

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِ اہتمام میلاد النبیﷺ کانفرنس کا انعقاد

منہاج القرآن ویمن لیگ احمد پور سیال کے زیرِ اہتمام میلاد النبیﷺ کا انعقاد کیا گیا جس میں تلاوتِ کلامِ پاک کے بعد آقا دو جہاںﷺ کی بارگاہ میں محترمہ سدرہ انور اور محترمہ سیما قرة العین نے گلہائے ... مزید پڑھیں
چوہدری علی امجد کا کزن چوہدری قمر اقبال میو کا بقضائے الہی سے انتقال

چوہدری علی امجد کا کزن چوہدری قمر اقبال میو کا بقضائے الہی سے انتقال

احمدپور سیال، انجینئر وسیم اقبال میو کا چھوٹا بھائی اور اینکر پرسن  چوہدری علی امجد کا کزن چوہدری قمر اقبال میو بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کا نماز جنازہ بروز اتوار 6 بجے ادا کیا گیا نم ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر احمدپور سیال نے اراضی ریکارڈ سنٹر کے انتظامات کا جائزہ لیا

اسسٹنٹ کمشنر احمدپور سیال نے اراضی ریکارڈ سنٹر کے انتظامات کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر جھنگ کی ہدایت پر، اسسٹنٹ کمشنر، احمدپور سیال نے اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ کیا اپنے دورے میں انہوں نے ریکارڈ کو چیک کیا، انہوں نے خصوصی انتظامات، عملے کی حاضری اور انے والوں کو تمام سہ ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر رمیز ظفر کا تحصیل ہسپتال کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر رمیز ظفر کا تحصیل ہسپتال کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر رمیز ظفر تحصیل احمد پور سیال نے ٹی ایچ کیو ہسپتال احمد پور سیال کا گزشتہ روز دورہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال کے تمام شعبوں کا تفصیل سے معائنہ کیا اور ہسپتال میں صفائی ستھرائی کا بھی جائزہ ... مزید پڑھیں
سینئر ایس سی او ارشاد علی کا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال

سینئر ایس سی او ارشاد علی کا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال

اے آر سی احمد پور سیال کے ایک سینئر ایس سی او ارشاد علی کو اے آر سی میں دل کا دورہ پڑا انہیں فوری طور پر ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں سے انہیں نشتر اسپتال ملتان ریفر کردیا گیا لیکن راستے م ... مزید پڑھیں
تحصیل ہسپتال میں امراض دندان کیلئے جدید ترین ڈینٹل یونٹ کی تنصیب

تحصیل ہسپتال میں امراض دندان کیلئے جدید ترین ڈینٹل یونٹ کی تنصیب

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں امراض دندان کے مریضوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کی سہولت کیلئے جدید ترین ڈینٹل یونٹ کی تنصیب کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔ مریضوں کو امراض دندان کی سہولیات کے حصول میں اب ا ... مزید پڑھیں
تلاش گمشدہ برائے عقیل خان ولد حق نواز خان قوم کشک بلوچ

تلاش گمشدہ برائے عقیل خان ولد حق نواز خان قوم کشک بلوچ

احمدپور سیال، عقیل خان ولد حق نواز خان قوم کشک بلوچ سکنہ کوٹ بہادر مورخہ 08 اکتوبر 2020 سے لاپتہ ہے۔۔ ذہنی طور پر سادہ ہے۔۔ اپنا نام اور پتہ بتا سکتا ہے۔ ان کے گھر والے بشمول بیوی بچے بہت پریشان ہیں۔ ... مزید پڑھیں
کلینک الشازیب پولی کلینک نزد ٹی ایچ کیو ہسپتال کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

کلینک الشازیب پولی کلینک نزد ٹی ایچ کیو ہسپتال کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

احمد پور سیال میں ایک نجی کلینک الشازیب پولی کلینک نزد ٹی ایچ کیو ہسپتال کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا۔ کلینک کے انچارج  ڈاکٹر  قاسم عباس خان صاحب  نے تقریب سے خطاب کیا ان کا کہنا تھا کہ ... مزید پڑھیں
محلہ امیرپور کے رہائشی ممتاز حسین کی مبینہ خودکشی

محلہ امیرپور کے رہائشی ممتاز حسین کی مبینہ خودکشی

احمدپور سیال، محلہ امیرپور کے رہائشی ممتاز حسین نے مبینہ طور پر اپنے سر میں گولی مار کر خودکشی کر لی۔ خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی ذرائع کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے خودکشی گھریلو ناچاکی کی وجہ سے ہو ... مزید پڑھیں
ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک نے احمدپور سیال میں 9 صفر کے جلوس کی سکیورٹی کا جائزہ لیا

ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک نے احمدپور سیال میں 9 صفر کے جلوس کی سکیورٹی کا جائزہ لیا

جھنگ : ڈی پی جھنگ نے احمدپور سیال گڑھ مہاراجہ میں 9 صفر کے جلوس کا سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے جائزہ لیا۔ ڈی پی او جھنگ نے جلوس کے روٹس کا وزٹ کیا اور ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران و اہلکاران کو ڈی ... مزید پڑھیں

احمد پور سیال کے بارے میں

احمد پور سیالاحمد پور سیال (Ahmedpur sial)،صوبہ پنجاب، پاکستان کے ضلع جھنگ کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر احمد پور سیال تحصیل کا صدر مقام بھی ہے جو ضلع کا ایک ذیلی انتظامی حصہ ہے۔ 1998 میں اس کی آبادی 13،131 تھیاحمد پور سیال کا پس منظراحمد پور سیال کو سابق ایم این اے اور ایم پی اے  مرحوم خان نجف عباس خان سیال کی کوششوں سے اکتوبر 2005 میں تحصیل کا درجہ ملا ، مرحوم خان نجف عباس خان سیال کو بانیٔ تحصیل  کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اور یہ ان کو، یہاں کے رہائشیوں نے نام دیا ہے۔ حلقہ این اے 116 اور پی پی 130 کے لئے یہ فی الحال انتہائی اہم تحصیل ہے۔ کئی سیاست دانوں کے یہاں اپنے سیاسی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now