Staff Reporter
منگل , 29 ستمبر 2020ء
(378) لوگوں نے پڑھا
احمدپور سیال، محلہ امیرپور کے رہائشی ممتاز حسین نے مبینہ طور پر اپنے سر میں گولی مار کر خودکشی کر لی۔ خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی ذرائع کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے خودکشی گھریلو ناچاکی کی وجہ سے ہوئی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔