Staff Reporter
پیر , 02 نومبر 2020ء
(444) لوگوں نے پڑھا
احمدپور سیال، انجینئر وسیم اقبال میو کا چھوٹا بھائی اور اینکر پرسن چوہدری علی امجد کا کزن چوہدری قمر اقبال میو بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کا نماز جنازہ بروز اتوار 6 بجے ادا کیا گیا نماز جنازہ میں میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔