جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ احمد پور سیال میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِ اہتمام میلاد النبیﷺ کانفرنس کا انعقاد

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِ اہتمام میلاد النبیﷺ کانفرنس کا انعقاد
Staff Reporter بدھ , 04 نومبر 2020ء (462) لوگوں نے پڑھا
منہاج القرآن ویمن لیگ احمد پور سیال کے زیرِ اہتمام میلاد النبیﷺ کا انعقاد کیا گیا جس میں تلاوتِ کلامِ پاک کے بعد آقا دو جہاںﷺ کی بارگاہ میں محترمہ سدرہ انور اور محترمہ سیما قرة العین نے گلہائے عقیدت پیش کیے اور محترمہ عائشہ مبشر ( ڈپٹی سیکرٹری منہاج القرآن ویمن لیگ پاکستان) نے "حب مصطفیٰﷺ وجہ بقائے ایمان" کے موضوع پر خطاب فرمایا آپ نے کہا کہ اگر اس دور فتن میں اپنے ایمان کی بقاء چاہتے ہو تو مصطفیٰﷺ کی ذات سے عشق کرو آپﷺ کے اخلاق کو اپنی زندگیوں میں نافذ کریں۔
  • لوگ
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now