جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ احمد پور سیال میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

بارات کی گاڑی الٹ گئی، خاتون اور بچوں سمیت 5 زخمی

بارات کی گاڑی الٹ گئی، خاتون اور بچوں سمیت 5 زخمی
Staff Reporter بدھ , 11 نومبر 2020ء (407) لوگوں نے پڑھا
احمد پور سیال، اڈا محمود شاہ کے قریب بارات کی گاڑی الٹ گئی، حادثہ کے باعث کیری ڈبہ میں سوار خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی، ہوگئے۔ زخمیوں کو ریسکیو ٹیموں نے آر ایچ سی گڑھ مہاراجہ اور ٹی ایچ کیو ہسپتال شورکوٹ منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔
  • حادثہ
  • سڑک
  • بچے اور کنبے
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now