جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ احمد پور سیال میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چوہدری غلام یاسین کی شادی کے سلسلے میں سجی خوبصورت کار

چوہدری غلام یاسین کی شادی کے سلسلے میں سجی خوبصورت کار
Staff Reporter بدھ , 02 دسمبر 2020ء (1637) لوگوں نے پڑھا
احمد پور سیال میں گزشتہ دنوں چوہدری غلام یاسین کی شادی خانہ آبادی واقع ہوئی۔ یہ خوبصورت سجائی گئی گاڑی ان کی بارات کے سلسلے میں جانے والی کار کی ہے۔ رہائشی چوہدری غلام یاسین جوکہ چوھدری آٹوز اینڈ الیکٹریشن کی دکان کے مالک ہیں، کی  شادی میں اہل علاقہ نے شرکت کی اور جوڑے کو نئے بندھن میں بندھنے پر مبارکباد دی اور مستقبل کیلئے انہیں دعائیں دیں۔  
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now