Staff Reporter
بدھ , 11 نومبر 2020ء
(1026) لوگوں نے پڑھا
احمد پور سیال، اجالا ویلفیئر سوسائٹی کے سینئر ایگزیکٹو ممبر پروفیسر امجد مھدی کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے۔ مرحومہ کا نماز جنازہ 2:00 دربار پیر عبد الرحمن تحصیل احمد پور سیال ضلع جھنگ میں ادا کیا گیا۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو غریق رحمت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔