جمعہ , 19 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ احمد پور سیال میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

خبر غم، انتقال پرملال

خبر غم، انتقال پرملال
Staff Reporter جمعہ , 20 نومبر 2020ء (378) لوگوں نے پڑھا
حقنواز گل جوکہ راڈمین کے طور پر دفتر اسسٹنٹ ڈائریکٹر واٹر منجمینٹ  تحصیل احمدپور سیال میں تعینات تھے بقضائے الہی وفات پاچکے ہیں جنکی نماز جنازہ گزشتہ روز بروز جمعرات  مورخہ 19 نومبر 2020 کو 3 بجے دن کو بمقام رہاٸش گاہ چاہ اکاں والا نزد بائی پاس احمد پور سیال میں ادا کی گئی۔ اہل علاقہ کی جانب سے ان کی وفات پر تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین۔ 
  • انتظامیہ
  • وفات
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now