Staff Reporter
جمعرات , 03 دسمبر 2020ء
(893) لوگوں نے پڑھا
احمدپور سیال، چوہدری عرفان خالد کو کسان یونین نے احمدپور سیال کا صدر منتخب کیا ہے۔ لوگوں نے انہیں مبارکباد دی ہے۔ یونین کی جانب سے کسانوں کو ہدایاد دی گئیں ہیں کہ وہ چوہدری عرفان خالد کا بھرپور ساتھ دیں۔