جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ احمد پور سیال میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سماجی شخصیت ملک غلام حیدر اعوان کا انتقال پرملال

سماجی شخصیت ملک غلام حیدر اعوان کا انتقال پرملال
Staff Reporter اتوار , 15 نومبر 2020ء (703) لوگوں نے پڑھا
احمد پور سیال، گڑھ مہاراجہ تحصیل احمدپور سیال ضلع جھنگ کی معروف سماجی، کاروباری شخصیت ملک غلام حیدر اعوان کا برضائے الہی انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم اپنے علاقے میں سماجی خدمات کے حوالے سے اہم پہچان رکھتے تھے۔ مرحوم تمام مسالک فکر کے درمیان ہم آہنگی کے سفیرکے طور پر بھی تھے۔ 13 نومبر بروز جمعہ اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ بعد ازاں نماز جنازہ کے بعد انہیں سپردخاک کردیا گیا۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ 
  • وفات
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now