جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ احمد پور سیال میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جشن آمد رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم بڑے جوش خروش سے منایا گیا

جشن آمد رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم بڑے جوش خروش سے منایا گیا
Staff Reporter بدھ , 04 نومبر 2020ء (914) لوگوں نے پڑھا
احمد پور سیال میں بھی جشن آمد رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم بڑے جوش خروش سے منایا گیا جلوس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ پنجاب پولیس کے جوانوں اور صحافیوں نے بھی جشن مصطفی صل اللہ علیہ والہ وسلم میں اپنے فرائض سرانجام دیئے۔ جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امن و امان کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ مقررین نے رسول اکرم ﷺ کے کردار پر روشنی ڈالی ان کا کہنا تھا کہ ہر دور میں اسوہ حسنہ پر عمل کرکے مسائل سے نبرد آزما ہوا جاسکتا ہے۔ 
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now