ناجائز اسلحہ رکھنا مہنگا پڑ گیا، پولیس نے گرفتار کرلیا
لاہور کے علاقہ رائیونڈ میں پولیس نے کاروائی کر کے غیر ناجائز اسلحہ رکھنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق دورانِ تلاشی ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد ہوا جس پراسے گرفتار کیا گیا۔ ب ... مزید پڑھیں