اتوار , 22 دسمبر 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ رائے ونڈ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

غیر قانونی مذبحہ خانوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

غیر قانونی مذبحہ خانوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
جمعرات , 03 دسمبر 2020ء (338) لوگوں نے پڑھا
لاہور شہر کی تحصیل رائے ونڈ میں غیر قانونی مذبحہ خانوں کے حوالے سے کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رائیونڈ سبزہ زار اور کوٹ کمبوہ کے مذبحہ خانوں کو فوری طور پر فعال کرنے کا حتمی فیصلہ ہوا۔ ڈی سی لاہور مدثر ریاض کی ملک کی زیر صدارت غیر قانونی مذبحہ خانوں اور بند مذبحہ خانوں کی بحالی کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ کمشنر نے ہدایت کی کہ اسسٹنٹ کمشنرز، ایم سی ایل، لائیو سٹاک کے ہمراہ شہر بھر میں کریک ڈاؤن کریں۔ سٹیمپ لگے بغیر گوشت کی فروخت شہر میں نہیں ہونے دیں گے۔ کینٹ سلاٹر ہاؤس کا سٹیمپ شدہ گوشت صرف کینٹ میں ہی فروخت ہو گا۔ دیگر جگہوں پر کینٹ کے سٹیمپ شدہ گوشت کی فروخت نہیں ہو سکے گی۔  رائیونڈ ، شالیمار ، شاہدرہ، سبزہ زار اور کوٹ کمبوہ کے مذبحہ خانوں میں ویٹرنری ڈاکٹر اپنی مہر لگائے گا۔ شہر میں مزید چھ مذبحہ خانے بھی بنائیں گے۔ بغیر مہر شدہ، لاغر کی گوشت کی فروخت پر مقدمات کا اندراج کیا جائے گا۔ شہریوں کو صحت مند گوشت کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔ 
  • کھانے
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now