اتوار , 22 دسمبر 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ رائے ونڈ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے رائے ونڈ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین رائے ونڈ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس رائے ونڈ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

رائے ونڈ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

فلائی اوور پر موجود گڑھے شہریوں کے لئے پریشانی کا باعث بننے لگے

فلائی اوور پر موجود گڑھے شہریوں کے لئے پریشانی کا باعث بننے لگے

رائیونڈ میں صوئے آصل روڈ محلہ ابوبکر کالونی کے قریب واقع فلائی اوور پر سیوریج سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے فلائی اوور جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوٹ پھوٹ، سیوریج اور بارش کا پ ... مزید پڑھیں
نادرہ آفس میں سہولیات کے فقدان سے شہری پریشان

نادرہ آفس میں سہولیات کے فقدان سے شہری پریشان

لاہور کے علاقہ رائیونڈ میں موجود نادرہ آفس میں سہولیات کے فقدان سے شہری پریشان ہوگئے۔ شہریوں کے مطابق نادرہ عملے کے افراد وقت سے پہلے ٹوکن دینا بند کر دیتے ہیں اور لوگوں کو واپس بھیج دیا جاتا ہے ... مزید پڑھیں
سیوریج کا گندہ پانی قبرستان میں جمع ہونا شروع ہوگیا

سیوریج کا گندہ پانی قبرستان میں جمع ہونا شروع ہوگیا

لاہور میں رائیونڈ کے علاقہ نھلا میں انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے گندہ پانی گلیوں میں کھڑا رہنا معمول بن گیا ہے جبکہ مقامی قبرستان میں سیوریج کا پانی کھڑا رہنے کی وجہ سے تلاب بن چکا ہے۔ علا ... مزید پڑھیں
اعلان برائے انتقال پُرملال

اعلان برائے انتقال پُرملال

لاہور کے علاقہ ہیر کے محلہ فرید کے رہائشی حاجی مختار گجر کا انتقال ہے گیا ہے۔ إن لله وإن إليه راجعون۔ ان کی نمازِ جنازہ 18 فروری کو صبح 10 بجے ادا کی گئی۔ اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اُن ک ... مزید پڑھیں
منشیات فروش گرفتار کر لیا گیا

منشیات فروش گرفتار کر لیا گیا

رائیونڈ بائی پاس کے علاقہ میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرکے 1 شخص کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی اے ایس پی رائیونڈ سرکل حسیب میمن کی ہدایت پر کی گئی۔ پولیس کے مطابق ... مزید پڑھیں
بچوں کی لڑائی پر 3 افراد کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا

بچوں کی لڑائی پر 3 افراد کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا

رائیونڈ میں فائرنگ سے 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اڈا پلاٹ میں بچوں کی آپس میں معمولی سی لڑائی ہوگئی جو بعد میں بڑوں کے جھگڑے کا سبب بن گئی۔ امجد کا اپنے محلہ دار بھٹی سے جھگ ... مزید پڑھیں
قبضہ مافیا قبرین مسمار کر کے بیچنے لگا، انتظامیہ خاموش تماشائی

قبضہ مافیا قبرین مسمار کر کے بیچنے لگا، انتظامیہ خاموش تماشائی

رائےونڈ کے علاقہ امین پورہ میں موجود ریلوے قبرستان میں قبضہ مافیا نے عارضی قبریں تیار کرنا شروع کردی ہیں۔ قبضہ مافیا میں شامل ملزمان کی جانب سے اپنے پیاروں کے مرنے سے پہلے ہی قبرستان میں عارضی ق ... مزید پڑھیں
سیوریج کا گندہ پانی سڑکوں پر ندی کا منظر پیش کرنے لگا

سیوریج کا گندہ پانی سڑکوں پر ندی کا منظر پیش کرنے لگا

رائیونڈ کے علاقہ سندر بھائی کوٹ میں سیوریج کا گندہ پانی ندی کا منظر پیش کرنے لگ گیا ہے۔ جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہو رہی ہے ٹریفک جام رہنے کی وجہ سےلوگون کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ان ... مزید پڑھیں
پولیس کی غیر ذمہ داری، زیادتی کے ملزم کو گرفتار نہ کیا گیا

پولیس کی غیر ذمہ داری، زیادتی کے ملزم کو گرفتار نہ کیا گیا

رائیونڈ کے علاقہ مشن کالونی میں ڈھائی سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بچہ اپنے گھر کے سامنے کھیل رہا تھا اور قیصر نامی ملزم بہانے سے اس کو اپنے گھر لے گیا اور وہاں جا کر ... مزید پڑھیں
ڈاکو دن دہاڑے دکان لوٹ کر فرار ہو گئے

ڈاکو دن دہاڑے دکان لوٹ کر فرار ہو گئے

لاہور میں رائیونڈ کے علاقہ کھارا چوک میں روہی نالے کے قریب اسپیئر پارٹس کی دکان پر ڈکیتی کی واردات ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق 2 موٹر سائیکل سواروں نے دن دہاڑے اسلحہ کے زور پر دکان میں گھس کر مالک ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now