جمعرات , 18 فروری 2021ء
(624) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ ہیر کے محلہ فرید کے رہائشی حاجی مختار گجر کا انتقال ہے گیا ہے۔ إن لله وإن إليه راجعون۔ ان کی نمازِ جنازہ 18 فروری کو صبح 10 بجے ادا کی گئی۔ اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اُن کے اہل وعیال کو صبر عطاء فرمائے۔ آمین