جمعہ , 01 اگست 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ کوٹ رادھا کشن میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے کوٹ رادھا کشن میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین کوٹ رادھا کشن کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس کوٹ رادھا کشن کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

کوٹ رادھا کشن شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

راجہ قاسم محبوب کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھا کشن تعینات کردیا گیا

راجہ قاسم محبوب کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھا کشن تعینات کردیا گیا

راجہ قاسم محبوب کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھا کشن تعینات کردیا گیا، اعلان کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔ تازہ ترین ہونے والے اعلان کے بعد وہ باقائدہ طور پر اپنی ذمہ داری سنبھالیں گے۔  ... مزید پڑھیں
شوکت علی میمورئیل سوسائٹی کی جانب سے سینٹری ورکرز کو خراج تحسین پیش کیا گیا

شوکت علی میمورئیل سوسائٹی کی جانب سے سینٹری ورکرز کو خراج تحسین پیش کیا گیا

کوٹ رادھاکشن میں بروز ہفتہ والے دن شوکت علی میمورئیل سوسائٹی کوٹ رادھاکشن کی طرف سے سی او جواد الحسن گوندل کی صدارت میں منعقدہ ایک تقریب میں سینٹری ورکرز کوٹ رادھا کشن کو میونسپل کمیٹی کوٹ رادھ ... مزید پڑھیں
غریب مفلس اور بے سہارا مریضوں کےلیے مفت خون کی سپلائی جاری رہے گی، مہر حافظ اشتیاق احمد

غریب مفلس اور بے سہارا مریضوں کےلیے مفت خون کی سپلائی جاری رہے گی، مہر حافظ اشتیاق احمد

کوٹ رادھا کشن، بلڈ ڈونر سوسائٹی کے راہنما مہر حافظ اشتیاق احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کوٹ رادھا کشن میں غریب مفلس اور بے سہارا مریضوں کےلیے مفت خون کی سپلائی کو یقینی بنانے کی کوشش جاری ر ... مزید پڑھیں
ٹائیگر فورس کے زیراہتمام 1122 ریسکیوکے ہمراہ فرسٹ ایڈ ٹریننگ پروگرام کا انعقاد

ٹائیگر فورس کے زیراہتمام 1122 ریسکیوکے ہمراہ فرسٹ ایڈ ٹریننگ پروگرام کا انعقاد

کوٹ رادھاکشن، ٹائیگر فورس کے زیراہتمام 1122 ریسکیوکے ہمراہ فرسٹ ایڈ ٹریننگ پروگرام ٹائیگر فورس مین آفس چک نمبر 55 ن ب میں تحصیل کوآرڈینیڑ سید ظہیر الحسن شمسی کی قیادت میں ہوا۔ پروگرام کا باقاعدہ آ ... مزید پڑھیں
ون بائٹ پیزا اینڈ گرل گرینڈ سیٹی سنٹر کوٹ رادھا کشن میں آنے والا ہے بہت جلد

ون بائٹ پیزا اینڈ گرل گرینڈ سیٹی سنٹر کوٹ رادھا کشن میں آنے والا ہے بہت جلد

کوٹ رادھا کشن، معروف کھانوں کے کاروباری ون بائٹ پیزا اینڈ گرل گرینڈ سیٹی سنٹر کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے اب وہ بہت جلد اپنی برانچ کا افتتاح کوٹ رادھا کشن میں کرنے جارہے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا تھ ... مزید پڑھیں
کوٹ رادھا کشن کلاتھ مارکیٹ میں نئی انجمن کلاتھ مرچنٹ میدان میں آگئی

کوٹ رادھا کشن کلاتھ مارکیٹ میں نئی انجمن کلاتھ مرچنٹ میدان میں آگئی

کوٹ رادھا کشن میں نئی انجمن کلاتھ مرچنٹ میدان میں آگئی 15سال سے موجود سابقہ صدر کلاتھ مرچنٹ مہر لیاقت کے خلاف ریفرنڈم شیخ وقاص کھلاتھ ھاؤس میں ہوا جس میں تمام کلاتھ مرچنٹس نے الیکشن کے زریعے نئی ... مزید پڑھیں
عورتوں کی توں تکرار بڑی لڑائی کا باعث بن گئی، 3 زخمی

عورتوں کی توں تکرار بڑی لڑائی کا باعث بن گئی، 3 زخمی

کوٹ رادھا کشن دوانی مرلہ غربی میں عورتوں کی توں تکرار بڑی لڑائی کا باعث بن گئی جس کی وجہ سے 3 افراد عظیم، اعجاز، علی رضا اور 2 خواتین چھریوں کے وار اور فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور ... مزید پڑھیں
اسپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول ضلع قصور عامر گجر قاتلانہ حملہ میں زخمی

اسپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول ضلع قصور عامر گجر قاتلانہ حملہ میں زخمی

کوٹ رادھا کشن، نواحی گاوں متھراداس میں اسپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول ضلع قصور عامر گجر پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ مجسٹریٹ قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے۔ اسپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول عامر گجر کو ت ... مزید پڑھیں
بارش کے باعث چھت گرنے سے 3 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

بارش کے باعث چھت گرنے سے 3 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

کوٹ رادھاکشن، کوٹ رادھاکشن  میں انتہائی افسوسناک واقعے میں موسلادھار بارش کے باعث  خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گاؤں بھوتن پورہ  ... مزید پڑھیں
پانچ آوارہ کتوں کے کاٹنے سے بچہ جاں بحق

پانچ آوارہ کتوں کے کاٹنے سے بچہ جاں بحق

قصور کی تحصیل کوٹ رادھاکشن میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں پر ایک دس سالہ بچے سعد کو پانچ آوارہ کتوں نے کاٹ لیا۔ زخم شدید ہونے کی وجہ سے بچہ جانبر نہ ہوسکا اور اپنے خالق حقیقی سے جاملا۔ پنج ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now