ہفتہ , 29 اگست 2020ء
(309) لوگوں نے پڑھا
کوٹ رادھا کشن دوانی مرلہ غربی میں عورتوں کی توں تکرار بڑی لڑائی کا باعث بن گئی جس کی وجہ سے 3 افراد عظیم، اعجاز، علی رضا اور 2 خواتین چھریوں کے وار اور فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔