ہیلپ لائن خرابی، ریسکیو 1122 کے متبادل نمبرز
ریسکیو 1122 قصور کی ایمرجنسی ہیلپ لائن تیکنیکی خرابی کی وجہ سے تاحال بند ہیں جن پر مرمت کا کام جاری ہے۔ عوام الناس سے درخواست ہے کہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں۔034911253 ... مزید پڑھیں
